Dars e Nizami Books درس نظامی
com.wafasoft.dars_e_nizami_books
View detailed information for Dars e Nizami Books درس نظامی — ratings, download counts, screenshots, pricing and developer details. See integrated SDKs and related technical data.
- No items.
Screenshots
Description
درسِ نظامی برصغیر کے مدارس میں رائج وہ عظیم نصاب ہے جس نے صدیوں سے ہزاروں علماء، فقہاء اور محدثین تیار کیے۔ اس نصاب میں قرآن و حدیث، فقہ، اصول فقہ، عقائد، منطق، فلسفہ، ادب، اور عربی زبان کی مہارت شامل ہے۔
یہ ایپ درسِ نظامی کی مستند کتب کو ایک ہی جگہ مہیا کرتی ہے تاکہ طلباء و اساتذہ آسانی سے استفادہ کرسکیں۔
A vast collection of Urdu Arabic and Islamic books and magazines to read online and offline by downloading them. And a very user friendly PDF reader.
اس ایپ میں درس نظامی کی ہزاروں عربی اردو کتب مع شروحات موجود ہیں۔ درجہ اولی سے لے کر دروہ حدیث کی تمام کتب، اور ان کی عربی اردو شروحات یہاں آپ کو نہ صرف پڑھنے بلکہ ڈاون لوڈ کی سہولت کے ساتھ ملیں گیں۔ اس ایپ کو انٹر نیٹ آن رکھ کر استعمال کریں البتہ جس کتاب کو آپ ڈاون لوڈ کرلیں گے پھر انٹرنیٹ آن رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔درس نظامی ایپلی کیشن کے متعلق وٹس اپ کے ذریعے اپنے دوست احباب کو بھی مطلع کریں۔
Daraja / Class Added :
Ula (Class 1)
Saniya (Class 2)
Salisa (Class 3)
Rabiya (Class 4)
Khamisa (Class 5)
Sadisa (Class 6)
Sabiya (Class 7)
Samina (Class 8)
All Above Classes Books and Shuruhaat available in this application
Features:
Simple to use
Friendly to use
Zoom in/out
Easy to read Books
Easy to download