Hamal Guide pregnancy app

com.techseersolutions.completehamalguide

View detailed information for Hamal Guide pregnancy app — ratings, download counts, screenshots, pricing and developer details. See integrated SDKs and related technical data.

Total installs
29.6K(29,689)
Rating
unknown
Released
September 2, 2018
Last updated
January 1, 1970
Category
Health & Fitness
Developer
Tech Seers Solutions
Developer details
Name
Tech Seers Solutions
E-mail
techseersolutions@gmail.com
Website
unknown
Country
unknown
Address
unknown
Hamal Guide pregnancy app Header - AppWisp.com

Screenshots

Hamal Guide pregnancy app Screenshot 1 - AppWisp.com
Hamal Guide pregnancy app Screenshot 2 - AppWisp.com
Hamal Guide pregnancy app Screenshot 3 - AppWisp.com
Hamal Guide pregnancy app Screenshot 4 - AppWisp.com

Description

حمل ٹیسٹ
حمل ٹیسٹ کیا ہے؟
متوقع تاريخ پيدائش EDDمعلوم كرنے كا طريقہ
بیٹا ہو گا یا بیٹی؟
دورانِ حمل شوہر کا کردار
دورانِ حمل ادویات کا استعمال
ماں کے پیٹ میں بچے کی نشوونما
نواں ماہ(36-33 ہفتہ)
حمل کے عمومی مسائل
بدہضمی اورمعدے کی جلن
جسمانی تعلقات اور پرہیز
ازدواجی تعلقات کی ممانعت یا اختیاط
چھوٹا آپریشن یا فرج شگافی
خاندانی منصوبہ بندی

حمل کے دوران ازدواجی تعلقات، دورانِ حمل کے توہمات اور بدشگونیاں، بچے کی نامکمل جنس اور موروثی بیماریا
وغیرہ۔ ان تمام باتوں کے علاوہ اسapp کی تیاری میں اس امر کا خصوصی خیال رکھا گیا ہے کہ عام فہم اور سادہ زبان استعمال کی جائے تاکہ ہماری کم پڑھی لکھی بہنیں بھی اس سے بھر پور استفادہ کر سکیں۔ ضرورت پڑنے پر انگریزی الفاظ کا استعمال بھی کیا گیا ہے، نیز چند مقامات پر تصا ویر بھی شامل کی گئی ہیں تاکہ موضوع کو صحیح طور پر سمجھایا جاسکے

محترم قارئین سے میری مودبانہ گزارش ہے کہ اگر وہ اس app میں کوئی کمی ، کوتاہی یا غلطی پائیں تو مجھے ضرور آگاہ کریں تاکہ آئندہ ان غلطیوں کا ازالہ کیا جاسکے۔ بالخصوص میڈیکل کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے بھائیوں اور بہنوں سے میری گزارش ہے کہ وہ اپنے تجربات اور مشاہدات کی روشنی میں اس کتاب کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے قیمتی مشوروں سے نوازیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے۔
hamal guide pregnancy app
hamal ke hifazat
hamal check kernay ka tarika
hamal say paidaish tak mukammal rahnumai

.