جنات اور جادو حقیقت اور علاج

com.rasikhon.jinnaat20aur20jadu20haqiqat20aur20ilaaj

View detailed information for جنات اور جادو حقیقت اور علاج — ratings, download counts, screenshots, pricing and developer details. See integrated SDKs and related technical data.

Total installs
1.1K(1,173)
Rating
unknown
Released
November 13, 2023
Last updated
November 13, 2023
Category
Books & Reference
Developer
الرّٰسخون فی العلم
Developer details
Name
الرّٰسخون فی العلم
E-mail
solorobotsoft@gmail.com
Website
unknown
Country
Pakistan
Address
#24 Block K, Lahore, Pakistan
Android SDKs
جنات اور جادو حقیقت اور علاج Header - AppWisp.com

Screenshots

جنات اور جادو حقیقت اور علاج Screenshot 1 - AppWisp.com
جنات اور جادو حقیقت اور علاج Screenshot 2 - AppWisp.com
جنات اور جادو حقیقت اور علاج Screenshot 3 - AppWisp.com
جنات اور جادو حقیقت اور علاج Screenshot 4 - AppWisp.com

Description

جادو کرنا یعنی سفلی اور کالے علم کے ذریعہ سے لوگوں کے ذہنوں او رصلاحیتوں کو مفلوج کرنا او ران کو آلام ومصائب سے دوچار کرنے کی مذموم سعی کرنا ایک کافرانہ عمل ہے یعنی اس کا کرنے والا دائرہ اسلام سے نکل جاتا اورکافر ہوجاتا ہے یہ مکروہ عمل کرنے والے تھوڑے سے نفع کے لیے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلتے اور ان کے امن وسکون کوبرباد کرتے ہیں جولوگ ان مذموم کاروائیوں کا شکار ہوتے ہیں وہ عام طور پر اللہ کی یاد سے غافل ہوتے ہیں اس لیے ان موقعوں پربھی وہ اللہ کی طرف رجوع کرنے کی بجائے انہی عاملوں اورنجومیوں کی طرف رجوع کرتے ہیں جناتی وشیطانی چالوں اور جادوکے توڑ اور شرعی علاج کے حوالے سے بازار میں کئی کتب موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتا ب’’جنات اور جادو حقیقت اورعلاج‘‘مولانا ہدایت اللہ سلمانی﷫ کی تصنیف ہے۔ موصوف حکیم عبد اللہ آف جہانیاں کے دماد تھے ۔ اور ایک اچھے طبیب اور ماہر روحانی معالج تھے انہوں اس کتاب میں نبی کریم ﷺکے ارشادات اوران پرایمان ویقین والے اعمال کی برکات اور ان کے خلاف اعمال کے نتائج بد کے کچھ واقعات ومشاہدات پیش کیے ۔اور کچھ واقعات گمراہ کن عاملین کے پیش کیے جو ان کی عملی زندگی میں پیش آئے ۔اللہ تعالی ٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ آمین (م۔ا).