علم النحو- تسھیل النحو

com.maktabatulishaat.TasheeluNahwa

View detailed information for علم النحو- تسھیل النحو — ratings, download counts, screenshots, pricing and developer details. See integrated SDKs and related technical data.

Total installs
22.5K(22,519)
Rating
unknown
Released
November 24, 2023
Last updated
January 1, 1970
Category
Books & Reference
Developer
Maktaba Tul Ishaat
Developer details
Name
Maktaba Tul Ishaat
E-mail
maktaba.tul.ishaatofficial@gmail.com
Website
unknown
Country
unknown
Address
unknown
Android SDKs
علم النحو- تسھیل النحو Header - AppWisp.com

Screenshots

علم النحو- تسھیل النحو Screenshot 1 - AppWisp.com
علم النحو- تسھیل النحو Screenshot 2 - AppWisp.com
علم النحو- تسھیل النحو Screenshot 3 - AppWisp.com
علم النحو- تسھیل النحو Screenshot 4 - AppWisp.com

Description

علمائے اسلام اور ماہرین نحو و صرف نے ان موضوعات پر بے شمار کتب لکھی ہیں ان میں سے بہت ساری طالبان علم کے لیے نہایت مفید بھی ہیں لیکن کچھ کتب ایسی بھی ہیں جن میں کچھ مباحث پر زیادہ زور دیتے ہوئے بالتفصیل بیان کر دیا گیا ہے لیکن کچھ مباحث کا تذکرہ بھی موجود نہیں ہے۔ ’تسہیل النحو‘ کو اس سلسلہ میں امتیاز حاصل ہے کہ اس میں نحو کے تمام مباحث نقل کیے گئے ہیں اور انداز انتہائی سادہ اور تفہیمانہ ہے۔ نحو و صرف کے مضامین طلبا کے لیے کافی خشک ہوتے ہیں لیکن اس کتاب میں جو انداز اختیار کیا گیا ہے اس سے طلبا کو بوریت کا احساس نہیں ہوتا اور ہر سبق کے اخیر میں موجود سوالات سے پورا سبق مستحضر ہو جاتا ہے۔ اس کو سمجھ کر پڑھنے اور سمجھ کر ازبر کر لینے سے طلبہ کو اس فن میں نہ صرف مہارت حاصل ہو جائے گی بلکہ اس علم سے قلبی انس بھی پیدا ہو جائے گا۔