تاریخ طبریؒ اردو مکمل

com.maktabatulishaat.TarikheTabariUrdu

View detailed information for تاریخ طبریؒ اردو مکمل — ratings, download counts, screenshots, pricing and developer details. See integrated SDKs and related technical data.

Total installs
10.8K(10,839)
Rating
0.0
Released
September 17, 2023
Last updated
January 1, 1970
Category
Education
Developer
Maktaba Tul Ishaat
Developer details
Name
Maktaba Tul Ishaat
E-mail
maktaba.tul.ishaatofficial@gmail.com
Website
unknown
Country
unknown
Address
unknown
تاریخ طبریؒ اردو مکمل Header - AppWisp.com

Screenshots

تاریخ طبریؒ اردو مکمل Screenshot 1 - AppWisp.com
تاریخ طبریؒ اردو مکمل Screenshot 2 - AppWisp.com
تاریخ طبریؒ اردو مکمل Screenshot 3 - AppWisp.com
تاریخ طبریؒ اردو مکمل Screenshot 4 - AppWisp.com

Description

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔