تفسیر روح المعانی

com.maktabatulishaat.TafseerRoohUlMaaniArabic

View detailed information for تفسیر روح المعانی — ratings, download counts, screenshots, pricing and developer details. See integrated SDKs and related technical data.

Total installs
24.7K(24,708)
Rating
unknown
Released
July 7, 2023
Last updated
January 1, 1970
Category
Books & Reference
Developer
Maktaba Tul Ishaat
Developer details
Name
Maktaba Tul Ishaat
E-mail
maktaba.tul.ishaatofficial@gmail.com
Website
unknown
Country
unknown
Address
unknown
Android SDKs
تفسیر روح المعانی Header - AppWisp.com

Screenshots

تفسیر روح المعانی Screenshot 1 - AppWisp.com
تفسیر روح المعانی Screenshot 2 - AppWisp.com
تفسیر روح المعانی Screenshot 3 - AppWisp.com
تفسیر روح المعانی Screenshot 4 - AppWisp.com

Description

قرآن کریم کی یہ عربی تفسیر علامہ شہاب الدین محمود آلوسی بغدادی کی تصنیف ہے اس تفسیر کا مکمل نام "روح المعانی فی تفسير القرآن العظيم والسبع المثانی" ہے۔علامہ آلوسی کی وجہ شہرت تفسیر’’روح المعانی فی تفسیرالقرآن العظیم و سبع مثانی‘‘ہی ہے۔ ایسی آیات جن میں اللہ تعالی کے احکامات بیان ہوئے ہیں علامہ آلوسی ؒانکی تفسیر میں بہت تفصیل سے کام لیتے ہیں اور اکابر فقہاء کی آراء اورانکاموقف پیش کرتے ہیں اور اس موقف کے حق میں یااس کے خلاف دلائل بھی لاتے ہیں۔ احکامات سے متعلق آیات کی تفسیر میں آپ کا زیادہ تر جھکاؤ شوافع کی طرف رہتاہے اور کبھی کبھی احناف کے موقف کی بھی تائید کرتے ہیں اور بہت کم مواقع پر آپ نے اپنا جداگانہ موقف بھی اختیار کیا ہے
روح المعانی فی تفسیر القرآن العظیم
عربی
Mahmud al-Alusi
العلامة ابی الفضل شہاب الدين
الـــــســــیـد محمود الالوسی البغدادی
رحمةُ الله تعالیٰ علیه، المتوفیٰ ١٤۷۰ھ
يعتبر كتاب روح المعاني من أهم كتب التفسير الإشاري ، إضافة إلى أنه تفسير علمي يأتي على معاني المفردات وآراء المفسرين وأسباب النزول والأحكام الشرعية وأيضا فقد اشتمل في كثير من الأحيان على شواهد شعرية ليدلل على المعنى. وهو يركز على ذكر القراءات وإعراب المفردات والجمل مع مناقشة ذلك
دارالکتب العلمیہ