تفسیر انوار البیان مکمل

com.maktabatulishaat.TafseerAnwaarUlBayan

View detailed information for تفسیر انوار البیان مکمل — ratings, download counts, screenshots, pricing and developer details. See integrated SDKs and related technical data.

Total installs
20.3K(20,300)
Rating
unknown
Released
June 27, 2023
Last updated
August 31, 2025
Category
Books & Reference
Developer
Maktaba Tul Ishaat
Developer details
Name
Maktaba Tul Ishaat
E-mail
maktaba.tul.ishaatofficial@gmail.com
Website
unknown
Country
unknown
Address
unknown
Android SDKs
  • No items.
تفسیر انوار البیان مکمل Header - AppWisp.com

Screenshots

تفسیر انوار البیان مکمل Screenshot 1 - AppWisp.com
تفسیر انوار البیان مکمل Screenshot 2 - AppWisp.com
تفسیر انوار البیان مکمل Screenshot 3 - AppWisp.com
تفسیر انوار البیان مکمل Screenshot 4 - AppWisp.com

Description

تفسیر انوار البیان فی کشف اسرارالقرآن
مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی مہاجر مدنیؒ

مولانا تقی عثمانی مدظلہ کے بقول مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی مہاجر مدنیؒ کو اللہ تعالیٰ نے دین متعین کی خدمت کے لیے منتخب کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ نے مولانا کونہ صرف علم و فضل اور بصیرت و حکمت کے صدق و اخلاص کی دولت سے مالا مال فرمایا ہے بلکہ انہیں دل پر سوز کی نعمت سے بھی سرفراز فرمایا ہے ۔اس لیے ان کے اندر سادہ الفاظ میں دلوں پر اثر انداز ہونے کی وہ غیر معمولی صلاحیت ہےجو فصاحت و بلاغت اور اردو کی ادبیت سے زیادہ ایک خلوص بھرے جذبے کی پیداوار ہوتی ہے ۔
مولانا کی عبارت سادہ، سلیس، انداز بیان ہلکہ پھلکہ،الفاظ عام فہم اور اسلوب بیان پر اثر ہے۔سبب نزول لکھنے کا خاص اہتمام کیا گیا ہے اورکوشش کی گئی ہے کہ ترجمہ تحت اللفظ ہواور با محاورہ بھی ۔طالبان علوم القران کے لیے یہ تفسیر ایک نعمت سے کم نہیں ۔
سلیس اور عام فہم زبان میں اردو کی سب سے پہلی مفصل اور جامع تفسیر، تفسیر القرآن بالقرآن
او تفسیر القرآن بالحدیث کا خصوصی اہتمام، دلنشین انداز میں احکام و مسائل اور مواعظ و نصائح
کی تشریح، اسباب محصول کا مفصل بیان ، تفسئیر وحدیث اور کتب فقہ کے حوالوں کے ساتھ
محقق العصر حضرت مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی مہاجر مدنی
Tafseer Ul Quran in Urdu | تفسیر القرآن اردو
تفسیر انوار البیان فی کشف اسرار القرآن
Tafseer Anwaar ul Bayan fi Kashfi Asrar Ul Quran