کشف الباری اردو شرح بخاری

com.maktabatulishaat.KashfUlBari

View detailed information for کشف الباری اردو شرح بخاری — ratings, download counts, screenshots, pricing and developer details. See integrated SDKs and related technical data.

Total installs
16.6K(16,632)
Rating
unknown
Released
December 8, 2023
Last updated
January 1, 1970
Category
Books & Reference
Developer
Maktaba Tul Ishaat
Developer details
Name
Maktaba Tul Ishaat
E-mail
maktaba.tul.ishaatofficial@gmail.com
Website
unknown
Country
unknown
Address
unknown
کشف الباری اردو شرح بخاری Header - AppWisp.com

Screenshots

کشف الباری اردو شرح بخاری Screenshot 1 - AppWisp.com
کشف الباری اردو شرح بخاری Screenshot 2 - AppWisp.com
کشف الباری اردو شرح بخاری Screenshot 3 - AppWisp.com
کشف الباری اردو شرح بخاری Screenshot 4 - AppWisp.com

Description

کشف الباری عمانی صحیح البخاری اردو زبان میں صحیح بخاری شریف کی عظیم الشان اردو شرح ہے جو شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب مد ظلہم کی نصف صدی کے تدریسی افادات اور مطالعہ کا نچوڑ دثمرہ ہے، یہ شرح ابھی تدوین کے مرحلے میں ہے۔ ”کشف الباری عوام وخواص، علما و طلبہ ہر طبقے میں الحمد للہ یکساں مقبول ہو رہی ہے، ملک کی ممتاز دینی درس گاہ دار العلوم کراچی کے شیخ الحدیث حضرت مولا نا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مد ظلہم اور جامعہ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کے شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی نظام الدین شامزئی مد ظلہم نے ”کشف الباری سے والہانہ انداز میں اپنے استفادے کا ذکر کرتے ہوئے کتاب کے متعلق اپنے تاثرات قلمبند فرمائے ہیں، ذیل میں ان دونوں علماء کے یہ تاثرات شائع کیے جارہے ہیں۔