فضائل صدقات اردو

com.maktabatulishaat.FazaileSadaqat

View detailed information for فضائل صدقات اردو — ratings, download counts, screenshots, pricing and developer details. See integrated SDKs and related technical data.

Total installs
20.8K(20,889)
Rating
unknown
Released
June 25, 2023
Last updated
January 1, 1970
Category
Books & Reference
Developer
Maktaba Tul Ishaat
Developer details
Name
Maktaba Tul Ishaat
E-mail
maktaba.tul.ishaatofficial@gmail.com
Website
unknown
Country
unknown
Address
unknown
Android SDKs
فضائل صدقات اردو Header - AppWisp.com

Screenshots

فضائل صدقات اردو Screenshot 1 - AppWisp.com
فضائل صدقات اردو Screenshot 2 - AppWisp.com
فضائل صدقات اردو Screenshot 3 - AppWisp.com
فضائل صدقات اردو Screenshot 4 - AppWisp.com

Description

فضائل صدقات مولانا محمّد زکریّا کاندھلوی
: صدقہ ایک مستحب اور نفلی عبادت ہے جس کا تعلق تزکیہ نفس سے بھی ہے اور تزکیہ مال سےبھی۔ اللہ کی راہ میں خرچ کیا گیا مال تبھی صدقہ کہلا سکتا ہے اوراس پر اجر مل سکتا ہے جب کہ وہ مشروع آداب وشرائط کے ساتھ دیا جائے ۔ ایک مسلمان ایمان لانے کےبعد ہر کام صرف اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق اور اس کی خوشنودی ،اس کی تعظیم، اس کی عبادت اوراس کی رحمت حاصل کرنے کےلیے کرنے کا پابند ہے ۔ صدقہ چونکہ مالی عبادت اور ایک نیک عمل ہے لہٰذا یہ اللہ کے علاوہ اور کسی کےلیے کرنا حرام ہے ۔جوشخص حلال کمائی میں سے ایک کھجور کےبرابر صدقہ کرے تو اللہ اس کواپنے ہاتھ میں لیتا ہے پھر صدقہ دینے والے کےلیے اسے پالتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنابچھڑا پالتا یہاں تک کہ وہ احد پہاڑ کےبرابر ہوجاتا ہے۔ اور حرام کمائی سے دیا ہوا صدقہ اللہ تعالیٰ قبول نہیں کرتا ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ فضائلِ صدقات ‘‘محترممولانا محمّد زکریّا کاندھلویکی کاوش ہے ۔ جس میں انہو ں نے فضائل صدقات ، افضل ترین صدقات،صدقے کے آداب ومسائل قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کرتے ہوئے صدقہ کرنے کی چند روشن مثالیں بھی بیان کی ہیں۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے اور اسے مؤلف وناشر کی نجات کا ذریعہ بنائے (آمین)