الورد الشذی پشتو شرح ترمزی

com.maktabatulishaat.AlwarDulShaziPashto

View detailed information for الورد الشذی پشتو شرح ترمزی — ratings, download counts, screenshots, pricing and developer details. See integrated SDKs and related technical data.

Total installs
8.9K(8,907)
Rating
unknown
Released
June 16, 2023
Last updated
January 1, 1970
Category
Books & Reference
Developer
Maktaba Tul Ishaat
Developer details
Name
Maktaba Tul Ishaat
E-mail
maktaba.tul.ishaatofficial@gmail.com
Website
unknown
Country
unknown
Address
unknown
الورد الشذی پشتو شرح ترمزی Header - AppWisp.com

Screenshots

الورد الشذی پشتو شرح ترمزی Screenshot 1 - AppWisp.com
الورد الشذی پشتو شرح ترمزی Screenshot 2 - AppWisp.com
الورد الشذی پشتو شرح ترمزی Screenshot 3 - AppWisp.com
الورد الشذی پشتو شرح ترمزی Screenshot 4 - AppWisp.com

Description

صحیح ترمذی
صحیح ترمذی (عربی : جامع الترمذی یا سُـنَن الترمذي) یا عام طور سے صحیح ترمذی شریف یا جامع ترمذی شریف بھی کہا جاتا ہے بوعیسی محمد بن سورہ بن شداد کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔
امام ترمذی
پیدائش: 279ھ/892ء
محدث ، پورا نام ابوعیسی محمد بن سورہ بن شداد ۔ آپ کے حالات کے متعلق بہت کم علم ہے۔ کہتے ہیں کہ پیدائشی نابینا تھے۔ بعض کے بقول آخری عمر میں نابینا ہوگئے تھے۔ آپ نے امام احمد ابن حنبل ، امام بخاری اور امام ابوداؤد سے حدیث کا درس لیا اور پھر احادیث جمع کرنے کے لیے خراسان عراق اور حجاز گئے۔ شہر ترمذ میں ، جو بلخ سے کچھ فاصلے پر دریائے آمو کے کنارے واقع ہے ، انتقال کیا، آپ کی دو تصانیف ہم تک پہنچی ہیں۔ ایک آنحضرت کی سیرت ، جس کا نام شمائل ترمذی ہے۔ اور دوسری احادیث کا مجموعہ جو جامع ترمذی کے نام سے مشہور ہے۔ دونوں کتابیں بہت وقیع اور مستند ہیں۔ ان کے علاوہ انساب ، کنیت ، اور اسماء الرجال پر بھی آپ نے کچھ کام کیا تھا مگر یہ کتابیں اب نہیں ملتیں۔سندزیادہ تر سنی مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہء احادیث پانچویں سب سے مستند کتاب ہے۔
Alwar DulShazi Pashto Sharah Jami ul Tirmizi /Tirmidhi